عالمی مارکیٹ ؛تیل کی قیمت میں کمی

0
32

نیویارک (پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی طلب میں کمی کے خدشات اور تیل برامد کرنے والے ممالک کی جانب سے سال کے اخر تک سپلائی میں اضافے کے فیصلے کے پیش نظر قیمت میں فی بیرل ایک ڈالر کی کمی ہوگئی ۔ گزشتہ سیزن میں 4ماہ کے دوران خسارے کے بعد برینٹ کی قیمت میں 1.11ڈالر یا 1.4فیصد کمی کے ساتھ 77.25ڈالر فی بیرل پر اگئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 1.09ڈالر یا 1.5فیصد کمی ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here