1500 قیدیوں کی سزائیں تبدیل

0
8

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر جو بائیڈن نے ایک دن میں 1500 افراد کی سزا میں نمایاں کمی کر کے جدید امریکی تاریخ کا منفر در یکارڈ قائم کر دیا ہے۔ صدر بائیڈن نے 39 ایسے افراد کو بھی معافی دی ہے جو سنگین جرائم کے مرتکب نہیں تھے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے مزید مجرموں کو بھی معاف کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here