اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہوئی تو غزہ سیز فائر 15فروری کو ختم ہوجائیگا:ٹرمپ

0
21

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر غزہ سیز فائر 15فروری تک ختم ہونے کی وارننگ جاری کر دی ہے ، اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر وہ غزہ سے منتقل ہونے والے فلسطینی پناہ گزینوں کو نہیں لیتے ہیں تو وہ اردن اور مصر کی امداد روک سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here