15سال فرار رہنے والے شخص نے پولیس کے سامنے قتل کا اعتراف کر لیا

0
151

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک کے ایک شخص نے 15 سال سے زیادہ عرصہ قبل پیش آنے والے ایک مہلک پارک وے حادثے میں قصور وار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ استغاثہ نے بتایا کہ چوہدری یوسف 2009 میں گاڑی چلا رہا تھا جب وہ ایک درخت سے ٹکرا گیا جس سے مسافر حارث کاہن جاں بحق ہو گیا تھا۔یوسف 2010 میں عدالت میں پیش ہونے میں ناکام رہا اور گزشتہ دسمبر میں جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتاری تک فرار رہا، اس کی سزا ستمبر میں سنائی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here