کیویز 1990 کا یونیفارم پہنیں گے

0
317

ویلنگٹن:

کیوی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اوے اور ہوم سیریز میں 1990 کی دہائی والا یونیفارم پہنے گی۔

آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ ٹیم اوے اور ہوم سیریز میں 1990 کی دہائی والا یونیفارم پہنے گی۔ گذشتہ مارچ کو ووٹنگ ہوئی جس کی بنیاد پر ویسی ہی یونیفارم دوبارہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو ماضی میں اسٹیفن فلیمنگ، ناتھن ایسٹل، ایڈم پرورے اور ڈینیئل ویٹوری زیب تن کرچکے ہیں۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا میں جمعے سے 3 ون ڈے کھیلے گی،مارچ کے آخر میں انھیں کینگروز کی اپنے ملک میں اتنے ہی میچز کی ٹوئنٹی 20 سیریز کیلیے میزبانی کرنا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here