کورونا کیخلاف اقدامات ، جارج پتاکی ڈیموکریٹس پر برس پڑے

0
153

آئندہ دس سالوں میں نیویارک کی بہت بری حالت دیکھ رہا ہوں:سابق گورنر کی گفتگو

نیویارک (پاکستان نیوز) سابق گورنر جارج پتاکی نے کورونا وائرس کے خلاف نامناسب اقدامات پر حکومت کو ہدف تنقید بنایا ، 75سالہ پتوکی گزشتہ دس برسوں سے امریکی سیاست سے باہر ہیں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ نیویارک کے مستقبل کے متعلق بہت پریشان ہیں ، اگر یہی قیادت قائم رہی تو آئندہ دس سالوں میں نیویارک کی بہت بری حالت دیکھ رہا ہوں ، انھوں نے کہا کہ جس طرح ڈیموکریٹس انتہائی بری کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ، امریکہ کا مستقبل کچھ اچھا دکھائی نہیں دے رہا ہے ، انھوں نے مقامی تقریب کے دوران بیس بال بیٹس پر دستخط بھی کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here