اداکارہ میرا کی مالی امداد کے لیے درخواست منظور

0
82

لاہور:

اداکارہ میرا کی مالی امداد کے لیے  درخواست منظور کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے ادا کارہ میرا کو 5 ہزار روپے امداد دی جائے گی۔ اداکارہ کو 5 ہزار امداد کی منظور کی اطلاع ایس ایم ایس کے ذریعے دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ میرا بینک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ سے 5 ہزار روپے امداد حاصل کرسکتی ہیں واضح رہے کہ  اداکارہ میرا نے مالی مشکلات کی وجہ سے لاہور آرٹس کونسل میں مالی امداد کے لیے درخواست دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here