11 ایرانی، چینی، اماراتی کمپنیوں پر پابندی

0
122

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ نے ایران کی تیل برآمدات پر امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کے الزام میں 11 ایرانی، چینی اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں کےخلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں، وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی رجیم کے سنگین جرائم کا نوٹس لے، دوسری طرف چین نے سفارتکاروں پر پابندی لگانے پر امریکہ کیخلاف جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here