نیویارک (پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2020کی مردم شماری روکنے کی درخواست کو منظور کر لیا ہے ، صدارتی آفس کی جانب سے اس سلسلے میں ایک درخواست لوئر کورٹ میں دائر کی گئی تھی ، جسٹس سونیا نے سماعت کے دوران ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس مردم شماری کے دوران تیزی سے ہونے والے نقصانات ناقابل تلافی ہیں ۔