نیویارک میں کورونا کی دوسری لہر ،ہسپتالوں میں 878مشتبہ مریض زیر علاج

0
115

نیویارک (پاکستان نیوز)کورونا کی دوسری لہر نے نیویارک کے رہائشوں کو ایک مرتبہ پھر ہدف بنا لیا ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 878 کورونا کے مشتبہ مریض ہسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں ، طلبا کی صحت کو درپیش خطرات کی وجہ سے نیویارک کے گورنر کومیو نے درجنوں سکولوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ بعض پبلک مقامات کو بھی گزشتہ مہینوں کی طرح لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے ، شہری انتظامیہ نے دیگر ہسپتالوں کو بھی الرٹ کر دیا ہے تاکہ مریض بڑھنے پر پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here