واشنگٹن(پاکستان نیوز) الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 درجے ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز 53.6285 درجے شمالی ارض بلد اور 160.1968 درجے مشرقی طول بلد میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔