ہمیں امن اور اتحاد کے ساتھ نئے سال میں داخل ہونا چاہئے :جوبائیڈن

0
148

 

نیویارک (پاکستان نیوز)نومنتخب صدر جوبائیڈن نے 2020 میں کورونا کے خلاف جنگ اور صدارتی انتخابات کے دوران طویل بحث ، الزامات اور تنقید کے بعد دوبارہ سے اتحاد اور امن کا پیغام دیا ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ نئے سال میں ہم کو اتحاد اور امن کے ساتھ داخل ہونا چاہئے ، واضح رہے کہ صدارتی انتخابات کے دوران ٹرمپ کی جانب سے دھاندلی الزامات پر ڈیموکریٹس اور جوبائیڈن کو طویل جنگ لڑنا پڑی ہے جس میں وہ اب تک فاتح رہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here