بائیڈن کے ابتدائی دورِ اقتدار میں غیرقانونی تارکین کی ملک بدری جاری

0
144

واشنگٹن (پاکستان نیوز) بائیڈن کے دور اقتدار میں سینکڑوں غیر قانونی تارکین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے ، امیگریشن اینڈ کسٹم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمیکا کے 15 تارکین ، گوئٹے مالا اور ہونڈرس کے 269 تارکین کو ملک بدر کیا گیا ہے جبکہ مزید غیرقانونی تارکین کی ملک بدری کے لےے پروازوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ، بائیڈن حکومت کی جانب سے اس بات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے کہ مزید غیرقانونی تارکین کی ملک بدری کو روکا جائے گا یا نہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here