بہترین تنخواہ ؛ سعودیہ کا25 واںنمبر

0
61

ریاض (پاکستان نیوز) سعودی عرب دنیا بھر میں بہترین اوسط تنخواہ دینے والے ممالک میں 25 واں ملک بن گیا۔ سعودی خبررساں ادارے نے سی ای او ورلڈ میگزین میں شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں بہترین اوسط تنخواہ دینے والے ممالک میں 25ویں نمبر پر آگیا ہے۔ سعودی عرب میں ماہانہ اوسط تنخواہ 1.9 ہزار ڈالر دی جا رہی ہے جو مقامی کرنسی میں سات ہزار ریال کے مساوی بنتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here