اعظم سواتی کیس، ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا تبادلہ

0
95

اسلام آباد(پاکستان نیوز) اعظم سواتی کیس، ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا تبادلہ، متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار اعظم سواتی کی ضمانت بعدازگرفتاری کا فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا تبادلہ کر دیا گیا، اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ 16 دسمبر تک موخر دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے اپنی عدالت کا چارج چھوڑ دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جسکا نوٹیفکیشن جاری کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here