سال کا پہلا سورج گرہن!!!

0
114
سید کاظم رضوی
سید کاظم رضوی

محترم قارئین آپ کی خدمت میں سید کاظم رضا کا سلام پہنچے ،نماز کسوف و خسوف اس وقت بجالائیں تو اس سے متعلقہ وقت کی نحوست سے محفوظ رہیں گے اور عبادت کا ثواب الگ اب اتنے ہی اعمال کافی ہیں صدقہ کے اہتمام کے ساتھ لیکن اکثر احباب و قارئین نہیں مانتے ان کو پیچیدہ اور وضع کردہ اعمال جفری کا شوق بہت ہوتا ہے اور اس بابت استفسار کرتے ہیں یہ ان لوگوں کیلئے ہے جس کا بیان نیچے آئیگا تھوڑی تمہید کے بعد ۔ سنہ دو ہزار دس سے بارہا کئی اعمال گرہن خود بھی انجام دیئے اور نتائج کافی حوصلہ افزا رہے اب کس قسم کے اور کیسے اعمال اس وقت بجائے لاجاسکتے ہیں وہ مندرجہ زیل ہیں ۔ مکمل سورج گرہن برج حمل میں تقریبا 18سال بعد جو کہ شمس کا شرفی برج حمل میں یعنی شمس سورج پانچ ڈگری میں جب مکمل طاقت ور شرفی قوت میں ہوگا اس وقت گرہن لگے گا گرہن کا وقت 2023/20 بیس اپریل صبح 06:34 ,سے لے کر خاتمہ گرہن 10:56 تک رہے گا یہ پاکستانی وقت ہے اس وقت کو اپنے علاقوں کے مطابق عمل کریں گرہن کے اثرات اس وقت پوری دنیا میں ہونگے اور اس وقت کے درمیان ہی تمام کام کرنا ہے، شمس اور راھو enemies اپس میں دشمن ہیں جبکہ برج حمل کا حاکم سیارہ مریخ شمس کا دوست اور راھو کا غیر جانبدار neutral مانے جاتے ہیں لیکن راھو مریخ کو دشمن سمجھتا ہے، یہ وقت پھر 18سال بعد اے گا کیوں کہ راھو ایک برج میں 18 مھینے قیام کرتا ہے اس وقت فادہ حاصل کرنے کے مختلف اعمال پیش کے جایں گے بندش لگانا جنات جادو ختم کرنا دشمن سیاروں کی نحوست ختم کرنا بیماریاں ختم کرنا فتحیابی حفاظت رعب و دبدبہ حاصل کرنا یعنی اپنی روحانی قوت بڑھانا یا دفاع کرنے حفاظت کرنے کے اعمال بندش لگانا قید کرنا باندھنا اپنے جلالی اعمال حفاظتی اعمال کی زکات روحانی پاور پڑھانا تیغ بندی کے اعمال کرنا لکھنا وغیرہ وغیرہ انسان صرف کوشش کرتا ہے علم جفر کے مخلتف اعمال سے اللہ ہی قبول فرماتا ہے اور تاثیر عطا فرماتا ہے جہاں مقصد جائز ہو کوء بھی عمل ہو اس میں نیت کا بڑا دخل ہے پہلی شرط آپ حق پر ہوں اور دفاع کررہے ہوں موجودہ حالات میں کلمہ گو پر بڑھتا تعصب اور دیگر ادیعیان کے پیروکاروں و افسران کی زیادتیاں جس سے بچائو کیا جائے جائز ہے کہ وہ نقصان نہ پہنچا سکیں اور ایزارسانی سے باز رہیں باقی آپ خود سمجھدار ہیں اور اپنے کیئے کے زمہ دار ہیں میرا کام بندوق کو بیچنا ہے اب اس سے دفاع کرنا ہے یا قتل کرنا ہے یہ آپ کا فیصلہ ہے اور اپنے کیئے کے زمہ دار و جواب دہ ہیں یہ بات واضح کردوں نقش تیغ بندی یعنی مقدمہ میں فتحیابی ایکسیڈینٹ ،چوری، دشمن کے ہر وار سے بچنے ،جنات، جادو، حادثات وبائی امراض سے بچنے کے لئے نقش پیش خدمت ہے، بچوں کے گلے میں ڈال دیا جائے تو نظر بد اور وبائی بیماریوں حادثات اغوا سے محفوظ رہتے ہیں ہر کسی کو صرف اپنے لئے بنانے کی اجازت عام ہے نقش کو پیتل پر کیل سے گہن کے وقت کندا کر لیں یاں زعفران سے کاغذ پر لکھ لیں اگر یہ بھی نہ ہوسکے تو لال سیاہی سے کاغذ پر لکھ لیں سورہ فتح کی آخری آیات چاروں طرف سے لکھ دیں اور سات سلام کو گرہن کے وقت 360مرتبہ پڑھ کر نقش لوح پر دم کر لیں سورہ فتح کی آخری آیت
لقد صدق اللہ رسولہ الریا بِالحقِ لتدخلن المسجِد الحرام ِن شا اللہ آمِنِین محلِقِین روسم ومقصِرِین لا تخافون فعلِم ما لم تعلموا فجعل مِن دونِ ذلِ فتحا قرِیبا ۔۔۔اجرا عظیم تک چاروں طرف لکھ لیں ایک نقش سورہ فتح کی آیت
نمبر 10 ِن الذِین یبایِعون ِنما یبایِعون اللہ ید اللہِ فوق یدِیہِم فمن نث فِنما ینث عل نفسِہِ ۖ ومن وف بِما عاہد علیہ اللہ فسیتِیہِ جرا عظِیما (10)
دونوں نقش ذالکتاب اتشی چال رفتار کے مطابق ہیں
دوسرا نقش سات سلام کا ہے
سلام علی عبادہ الذین اصطفی
سلاما قولا من رب رحیم
سلام علی نوح فی العلمین
سلام علی ابراھیم
سلام علی موسی و ھارون
سلام علی الیاسین
سلام علی المرسلین والحمد للہ رب العلمین
نقش میں ١_٢_٣___٦کا نقش ہے وہ مثالی نقش ہے تاکہ جہاں ۔۔١۔۔لکھا ہے وھاں پہلا خانے میں اپ نقش بھریں گے جہاں ٢_لکھا ہے وھاں دوسرا عدد لکھیں گے اسی طرف سولہ خانے مکمل کر لیں
اگر پیتل پر کنندہ کرتے ہیں تو ایک دوسرے کے پیچے نقش کنندہ ہونگے اور آیات فتح صرف نیچے لکھنا ہوگی اگر کاغذ پر لکھتے ہیں تو ایک طرف دونسں نقش لکھے جائیں گے اور آیات فتح چاروں طرف لکھنا ہوں گی،اور آخر میں نقش و چال میں اس کالم میں نہیں دے رہا جس کو بھی درکار ہو رابطہ بلا تردد کرسکتا ہے اس کو دے دیا جائیگا حلوہ پکا پکا کر کھلانا اب میں بند کرچکا ہوں نقش میرے پاس موجود ہے جو بھی سنجیدہ ہوگا کرنا چاہے گا اور اپنا اور میرا صدقہ کا وعدہ کرکے عمل کریگا تو اس کو دے دیا جائیگا اور طریقہ بتا دیا جائیگا یہ اس وجہ سے کہ احباب و قارئین کی خاموشی اور فیڈ بیک دینے سے گریز جیسی عادات سے اب دل کھٹا ہوچکا اور اب سوچ لیا ہے عمل صرف اہل و ضرورت مند کو ہی دیا جائے علم کی ناقدری دیکھ کر دل افسردہ ہوتا ہے ۔۔۔
٭٭٭

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here