دنیا کیوں خاموش ہے؟ اسرائیلی مظالم پرصحافی بھی رو پڑیں

0
18

تل ابیب(پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کے غزہ میں ظلم و ستم نے اسرائیلی اخبار کی نامور صحافی کو بھی رلا دیا، انٹرویو کے دوران غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر نامور اسرائیلی صحافی امیراحیس رو پڑیں، انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، پوچھتی ہوں دنیا کیوں خاموش ہے؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here