پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ؛PIA کے تمام خسارے اور قرضے ختم

0
14

کراچی(پاکستان نیوز) قومی ا یئرلائن (پی آئی اے)کے تمام خسارے واجبات اور قرضے ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کرکے بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی، ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیپی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم ہوگئے نجکاری حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو پی آئی اے کی کلیئر بیلنس شیٹ سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here