بابر اعظم نے ٹینس بال سے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی

0
84

لاہور:

فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں بابر اعظم نے ٹینس بال سے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی۔

نیپئر میں ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ کسی بھی زخم کو بھرنے میں وقت لگتا ہے، بابر مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہیں،انھوں نے انجری کے بعد پہلی بار ٹینس بال سے ہلکی پھلکی بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کردی ہے،وہ بتدریج مکمل فٹنس کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ سے قبل اور دوران بھی بحالی فٹنس پرکام جاری رہے گا،امید ہے کہ بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کیلیے دستیاب ہوجائیں گے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here