وینا ملک آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر بھڑک اُٹھیں

0
154

کراچی:

معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر بھڑک اُٹھیں۔

وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 30 سال تک ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کو جن چوروں ڈاکوؤں اور غداروں نے لوٹا آج ان کو پروڈکشن آرڈرز کے ذریعے اسمبلی میں بلایا جارہا ہے، جناب اسد قیصر قوم کے ٹیکس کے پیسے سے چلنے والی اسمبلی میں چوروں کو بلا کر آپ ہمیں مایوس کررہے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here