نیویارک حادثات اور جرائم کا گڑھ بن گیا

0
108

نیو یارک (پاکستان نیوز)نیویارک کی امیر ترین ریاست اب حادثات اور جرائم کا گڑھ بنتی جا رہی ہے، آئے روز آتشزدگی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں، صرف ستمبر کے مہینے میں چار مختلف مقامات پر آگ لگائی گئی، فائر فائیٹر کی بروقت کارروائی سے آگ پر فوری قابو پا لیا گیا، نیویارک میں جرائم کی شرح طاعون بیماری کی طرح تیزی سے پھیل رہی ہے جس کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے، نیویارک پولیس کے ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ شہر کے مالیاتی ضلع میں اس سال بڑے جرائم میں تقریباً 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ شہر کے لیے 33 فیصد اضافے کے مقابلے میں ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مالیاتی ضلع سے سامنے آنے والی کچھ کہانیاں وہ ہیں جو آپ حقیقی زندگی کے بجائے کسی فلم میں نظر آتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here