رکن کانگریس راشدہ طالب کی اسرائیل کی فنڈنگ پر تنقید

0
123
WASHINGTON, DC - SEPTEMBER 19: Rep. Rashida Tlaib (D-MI) speaks at a news conference on the introduction of the "Restaurant Workers Bill of Rights" outside the U.S. Capitol Building on September 19, 2023 in Washington, DC. Lawmakers held the news conference alongside members of the Restaurant Opportunity Center United organization to hear stories about those who work in the restaurant industry and their requests for countrywide improved working conditions. (Photo by Anna Moneymaker/Getty Images)

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکی کانگریس کی خاتون رکن راشدہ طالب نے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی نسل پرستی کی پالیسیوں کی فنڈنگ کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، کانگریس میں خطاب پر خاتون رکن نے کہا کہ میں کل، آج اور ہر روز فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کی جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہوں، طالب، جو فلسطینی ورثے سے تعلق رکھتی ہیں، نے ایک بیان میں کہا جس میں انہوں نے “اس نسل پرستانہ نظام کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا جو گھٹن اور غیر انسانی حالات پیدا کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جب تک ہمارا ملک نسل پرست حکومت ]اسرائیل[ کی حمایت کے لیے اربوں کی غیر مشروط فنڈنگ فراہم کرتا ہے، تشدد کا یہ دل دہلا دینے والا سلسلہ جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here