زوم سب سے زیادہ ڈاو¿ن لوڈ ہونیوالی ایپ بن گئی

0
182

نیویارک (پاکستان نیوز) زوم ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ ڈاو¿ن لوڈ ہونیوالی ایپ بن گئی۔ ویڈیو کالنگ ایپ زوم کو (اپریل-جون) 2020 کے دوران 300 ملین بار ڈاو¿ن لوڈ کیا گیا ہے۔ویڈیو کالنگ ایپ زوم کی مقبولیت میں اضافے کی خاص وجہ عالمگیر وبا کووڈ-19 ہے جس کی وجہ سے تمام تر لوگ گھروں میں رہ کر آن لائن کام کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here