ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنیوالا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا

0
86

کراچی:

ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنے والا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا۔

ریگولیٹری تقاضوں کے کامیاب نفاذ کیلیے ریپڈ کمپیوٹ اور سائبر سیکورٹی کنسلٹنگ فرم سیکیور بین جو آڈٹ اور کمپلائنس چیکس کی خدمات سرانجام دیتی ہے، کے مابین معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔

RapidCompute کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ڈیٹا کے تحفظ کو نظر انداز کیا گیا جو گزشتہ چند سال کے دوران رپورٹ کی گئی متعدد خامیوں کا واضح ثبوت ہے۔ بہت سی اداروں میں ڈیٹا کی پوشیدگی اور رازداری کے بارے میں تحفظات کے ساتھ RapidCompute اپنے صارفین اور شراکت داروں کو اس بات کا یقین دلانا چاہتا ہے کہ وہ سیکورٹی حکمت عملی کیلیے پرعزم ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here