محترم قارئین آپ کی خدمت میں سید کاظم رضا کا سلام پہنچے آج آپ کی خدمت میں ایک مخصوص طریقہ سے حاجت کیلئے دعا کرنا اور اس سے منسوب طریقہ بیان کیا جائیگا ۔یہ قسطوں پر مشتمل ہوگا ایک حصہ آج اور اس کا دوسرا حصہ اگلے ہفتے آپ کی نظر ہوگا!
اللہ رب العزت کے اسماالحسنیٰ کی تعریف و اسناد بیان کرنے کی جب ملائکہ کو طاقت نہیں اور وہ ان کیمیکل اسرار سیناواقف ہیں تو پھر انسان کی کیا مجال کہ ان اوصاف کو تحریر میں لاسکے ۔جس سے وہ قطعی طور پر نابلد ہے انسان اسماے الحسنیٰ کے رازوں کے بارے جو جان سکا ہے وہ صفر کے برابر ہے خود میری کیا مجال کے اس موضوع پہ زیادہ لکھ سکوں بس جو جان پایا ہوں اس پہ کچھ لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں دل سے پڑھیے گا ممکن ہو تو عمل کیجیے گا۔ سب سے پہلے تو آپکو بتاتا جاوں کہ جس طرح حروف تہجی کا ایک ایک حرف ایک موکل فرشتے سے جڑا ہے اسی طرح اسمالحسنیٰ کے ہر اسم کا موکل ہے۔ جب حاجت کیلئے اللہ پاک کو اس کے مخصوص اسمائے الہٰی سے پکارا جائے تو رحمت جوش میں آتی ہے جو بحرحال شامل حال نہ ہو تو ہم ایک لمحہ ذندہ رہنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے یہی طریقہ کار جب مشاھداتی طور پر کامیابی سے ہمکنار ہونے لگ جائیں تو مجرب عملیات کا نام پاجاتے ہیں اس طریقہ کار میں اسم لو اس کے منسوب موکل کے نام سے مخصوص تعداد میں پڑھا جاتا ہے تو اس حاجت کی برآری میں تعجیل ہوتی ہے اور یہی طالب دعا کا مقصد بھی ہوتا ہے اب اسمائے الہی کی ترتیب مع موکلات کے نام درج کی جاتی ہے جو درج زیل ہے ملاحظہ فرمائیے ۔
یامالک یاحروزائیل رومائیل
یا قدوس یاحمزائیل عطرائیل
یاسلام یا روحائیل ہموائیل
یا مومن یارومائیل حولائیل
یامھیمن یاکلکائیل سرکتائیل
یاعزیز یالومائیل عزرائیل
یاجبار یاکلکائیل عطرائیل
یا متکبر یارومائیل اہرائیل
یاخالق یا میکائیل خورائیل
یا باری یا جبرائیل اہراطیل
یامصور یا اجمائیل سر حماکیل
یاغفار یا لوخائیل رحماکیل
یا قھار یا دردائیل عطرائیل
یا وھاب یا رفتمائیل جبرائیل
یارزاق یااسرافیل حرقائیل
یا فتاح یا سرخائیل تنکفیل
یاعلیم یالومائیل رومائیل
یا قابض یا عطرائیل عطکائیل
یا باسط یاجبرائیل اسمائیل
یا رافع یا سرحمائیل لومائیل
یا خافض یا میکائیل عطکائیل
یا معز یا رومائیل لومائیل
یاسمیع یا ہمرائیل سرا کیطائیل
یا بصیر یا جبرائیل سرحمائیل
یا حکیم یا تنکفیل یا رومائیل
یا عدل یا طاطائیل لومائیل
یا لطیف یا اسمائیل رومائیل
یا خبیر یا مہکائیل دردمائیل
یا رقیب یا عطرائیل سرا کیطائیل
یا مجیب یا کلکائیل جبرئیل
یا واسع یا رفتمائیل لومائیل
یاحکم یا تنکفیل حرذرائیل
یا ودود یا رفتمائیل دردائیل
یا معظم یالومائیل اسمائیل
یا غفور یا لومائیل رحمائیل
یا شکور یالومائیل سرکیطائیل
یاکبیر یاحزورمائیل جبرئیل
یاحفیظ یا سرحمائیل عزرائیل
یا مقیت یا رومائیل عطرائیل
یا حسیب یاحمائیل سرکیطائیل
یا جلیل یاکلکائیل یاجبرئیل
یاکریم یاخورائیل اہراطیل
یا مجید یا رومائیل کلکائیل
یا باعث یاجبرائیل میکائیل
یا شھید یا عطرائیل تنکفیل
یا حق یا عطرائیل تنکفیل
یاقوی یا عطرائیل تنکفیل
یا وکیل یا حزورائیل طاطائیل
یا متین یا عزرائیل حولائیل
یاولی یا رفتمائیل سرکیطائیل
یا حمید یا احمائیل سرکیطائیل تنکفیل میکائیل
یا محصی یا احمائیل سر کیطائیل
یا مبدی یا جبرائیل دردائیل
یا معید یا رومائیل سرکیطائیل
یا محی یا عطرائیل تنکفیل
یا ممیت یارومائیل عزرائیل
یا حی یاعطرائیل رفتمائیل
یا قیوم عطرائیل رفتمائیل
یا واجد یا کلکائیل دردائیل
یا ماجد یارومائیل دردائیل
یا احد یا تنکفیل دردائیل
یا صمد یا احمائیل رومائیل
یاقادر یا عطرائیل اہراطیل
یا مقتدر یا رومائیل عطرائیل
یا مقدم یا عزرائیل دردائیل
یا موخر یا رفتمائیل میکائیل
یا اول یا طاطائیل رفتمائیل
یا آخر یا میکائیل اہرا طیل
یا باطن یا دردائیل اورائیل
یا ظاہر یا جبرائیل اسمائیل
یا والی یا رفتمائیل سرکیطائیل
یا متعالی یا طاطائیل عزرائیل
یا بر یا جبرائیل ہمرائیل
یاتواب یا عزرائیل جبرائیل
یا غنی یا روحائیل حولائیل
یا منعم یا اسمائیل رومائیل
یا عفو یا رومائیل سرخمائیل
یا رف یا ابرائیل سر حمائیل
یا مالک الملک یا رومائیل حزورائیل
ذولجلال والاکرام یا حزورائیل طاطائیل
یارب یا اہراطیل جبرئیل
یا مقسط یا عطرائیل اسمائیل
یاجامع یاکلکائیل لومائیل
یا مغنی یا دردائیل یالومائیل
یا معطی یالومائیل اسمائیل
یا مانع یا رومائیل لومائیل
یا ضار یا اہجمائیل اہراطیل
یا نافع یا حولائیل سرحمائیل
یا نور یا رفتمائیل اہرا طیل
یاھادی یا دردائیل سرکیطائیل
یا بدیع یاجبرائیل لومائیل
یا باقی یا عطرائیل لومائیل
یاوارث یا رفتمائیل میکائیل
یارشید یا ہمرائیل دردائیل
یا صبور یا اہجمائیل اہراطیل
اب آپکو بتاتا جاوں کہ سب اسما جلالی جمالی اور مشترک خاصیت رکھتے ہیں اس لیئے ان کو اس لحاظ سے ان تین درجہ بندیوں میں مخصوص کردیا گیا ہے اور اس کی ایک لسٹ بنادی گء ہے کہ طالب دعا یا مبتدی کو سہولت رہے اور وہ معمولی کوشش سے ہر طرح کی دعا کے اعمال ترتیب دے کر اللہ کی بارگاہ میں اپنی دعا کرسکے اور بامراد ہو بس یہی بنیادی نقاط جو لوگ سمجھ لیتے ہیں وہ عامل و کامل بابوں اور صاحبان علم کا درجہ اختیار کرلیتے ہیں جو کافی حد تک درست ہے اس دور میں آپ کو لمبی ریاضت و چلہ کشی والے قدیمی بابے شائد ہی کہیں ملیں جس کی وجہ تیز تر ذندگی اور مصروفیات اور چلہ کشی کی سخت ترین شرائط ہیں جن کا بجالانا حالیہ زمانے میں قریبا ناممکن ہی ہوچکا ہے البتہ کمپیوٹر نے نئے نئے جفری دور شروع کردیئے جو طریقے امرا کیلئے مخصوص تھے اب وہ عام ہورہے ہیں یہی میرا مطالعاتی مشاہدہ ہے
خیر آپ اب یہاں تک پہنچے کہ اسمائے الہٰی کی عددی قیمت نکال سکیں اور مع موکل اس کو پھر پڑھیں جس میں حاضت کا تذکرہ بھی موجود ہو تو یہ ایک مکمل دعا یا درخواست ہوگی ۔
کیسے اور اس کا کیا طریقہ ہے جاننے کیلیے اگلے ہفتے کا کالم ضرور پڑھیں ۔
٭٭٭