آہ تھو، تھو ،تھو!!!

0
30
شبیر گُل

قارئین محترم! آج انتہائی کرب کی کیفیت میں ہوں، بار بار رونے کو جی چاہ رہا ہے ۔ نہیں معلوم کیا لکھ رہا ہوں اور کیا کہنا چاہ رہا ہوں ۔ ھم واقعی اخلاقی گراٹ کی عمیق گہرائیوں میں گر چکے ہیں۔فلسطین پر قہر وجبر ،قیامت خیز بمباری، ہزاروں شہادتوں پر بھی بے حس اور مردہ ہیں۔ ہزاروں بچوں کی شہادتوں پر خاموش ہیں۔ مسلمانوں کے ایسے اسلحہ ڈیوں کو دھماکوں سے اڑا دینا چاہئے۔جو قاتل اسرائیل کے خلاف کام نہ آسکے۔ قاتل بھارت کا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ مسلم قیادتوں نے مسلم امہ کو بہت مایوس کیا ہے۔ ان قیادتوں کو عوام کا غضیظ و غضب آج نہیں تو کل بھگتنا پڑے گا۔ مسلم افواج کے جرنیلوں کے سینوں سے جعلی تغمے نوچ لینے چاہئیں۔کسی ملک کے کسی جرنیل نے کوئی ایسا معرکہ نہیں مارا کہ انہیں عزت دی جائے۔ یہ ہجڑوں اور نا مردوں کی افواج کے جرنیل ہیں۔ یہ کفار کے ایجنٹ ہیں جو ھماری کرسیوں پر براجمان ہیں۔جیسے صیہونی ایجنٹ نواز شریف کو ایسے موقع پر لانچ کیا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کے دلوں سے فلسطینیوں سے محبت اور اسرائیل سے نفرت اُجاگر نہ ہوسکے۔ مسلم اُمہ کا جسم زخموں سے چور چور، کراہ رہا ھے۔آہ بکا کررہا ہے۔کوئی آواز نہیں سن رہا۔ اللہ رب العزت نے ان بے ضمیر لیڈروں کے لئے ہی تو فرمایا ہے۔یہ برے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں۔ انہئں کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ مسلم اُمہ کی لیڈرشپ کی خاموشی دیکھ کر قہ آرہی ہے۔ خصوصا مصر کے یہودی النسل ،ظالم، جابر ،کافر ،فرعون لعین السیسی کا فلسطینیوں سے رویہ دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ یہ فرعون ،ماں باپ کی ناجائز اولاد اور یقینا حرامزادہ ہوگا۔اس کی رگوں میں کسی مسلم کا خون نہیں ہے۔جس میں رحم نہ ہو وہ سفاک درندہ کلمہ گو نہیں ہوسکتا۔ ایسے منافق، کافر حکمرانوں پر تھو۔پوری دنیا میں مسلمانوں نے اسرائیلی بربرئیت کے خلاف مظاہرے کئے ۔حقوق انسانی کے عالمی درندوں کے ضمیر کو جگانے کی کوشش کی۔رسول خدا فرماتے کے جن کے دل ایمان نہ ہو وہ قبرستان ہے۔ آج کفار کے ساتھ ساتھ مسلم حکمران بھی قبرستان دکھائی دیتے ہیں۔ جو عرب ممالک اسرائیل سے پیار کی پینگیں بڑھا رہے تھے ۔ حماس نے انکے سینوں میں لعنت کی کیلیں ٹھونک دی ہیں۔توحید پرست ممالک کی بزدلی اور نامردی کا کیا کرنا۔ایرانی قیادت مسلم امہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ایرانی قیادت اور ایرانی قوم کو سلام اور سلیوٹ۔جن کی گن گرج سے اسرائیلی کانپتے ہیں۔ میرے ایک دوست نے کہا کہ ہم بحیثت قوم کہاں کھڑے ہیں۔میرا جواب تھا کہ جہاں منافقوں کا ٹھکانہ ہے ھم لوگ وہاں کھڑے ہیں۔بین الاقومی میڈیا اسرائیلی ظلم پر خاموش ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے ہمارا بکا اور بازار حسن کا کوٹھا میڈیا،ایک مجرم کو سلطان صلاح دین ایوبی بناکر پیش کررہا ہے۔ جرنیل، ججز، پورا سسٹم اسی لعنتی بدکار کو سہولت کاری پیش کررہا ہے۔ پاکستان کی آئینی حیثیت کو بدبودار کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور عرب ممالک کے عوام کو جاگنا ہوگا۔ حکمران طبقے ،جرنیلوں،ججوں، بدکاری سیاسی گماشتوں کے سروں میں سرعام گولیاں مارنا ہوں گی تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری۔ کیا کوئی جنرل سیسی،جنرل راحیل شریف، سعودی اور عرب حکمرانوں کے حکمرانوں کے لئے نہیں بنی ۔ عاصم منیر ،آصف زرداری فضل الرحمن اورنواز شریف کے لئے نہیں بنئ۔ جو ان درندوں کا ناپاک اور گندہ سینہ چیرسکے۔ایک دوست کا کہنا ہے کہ یار گولی کی بھی کوئی غیرت ہوتی ہے۔جو شائد اپنا ہاتھ ان پلید درندوں کے خون سے رنگنا نہ چاہتی ہو۔ ہمارے قریبی عزیز نے پوچھا کہ بھائی جان یہ مصری صدر اتنا سنگدل کیوں ہے۔ میں نے کہا جرنیل ہمیشہ سنگدل اور مکرو ذہنیت کا مالک ہوتے ہیں۔آپ مشرف،باجوہ اورموجودہ آرمی چیف کی بے غیرتی کو نہ ناپ سکتے ہیں اور نہ ہی تول سکتے ہیں۔یہ ملک میں وہی کام کر رہا ہے جو صیہونی جرنیل فلسطینیوں کے ساتھ کررہے ہیں۔
ایسے جرنیلوں پر تھو اور تھو۔
پاکستان میں اس وقت گیدڑوں اور ڈیلروں کی حکومت ہے۔
قبضہ مافیہ ،عوام دشمن،دین دشمن، وطن دشمن ،بدبختوں کی حکومت ہے۔جو ججز کی بجائے پورے سسٹم کو خریدتے ہیںجو عدالتوں،جرنیلوں، بیوروکریسی کو خریدتے ہیں۔ آئین اور قانون کو خریدتے ہیں۔یہ کیسا نظام ہے جو عام آدمی اور طاقتور میں تفریق کرتا ہے۔ یہ کیسا آئین ہے جو غریب پر تو لاگو ہوتا ہے ۔امیر اسے روند کر نکل جاتا ہے۔ تمام ٹی وی چینلز، میڈیا پر فلسطین کی کوریج بند ، اسرائیل مخالف خبریں بند۔ کوٹھے کی صحافت۔کوٹھے کی سیاست۔
کوٹھے کی عدالت ۔ کوٹھیکے
جرنیل
پر تھو تھو۔اور تھو۔
ہیرا منڈی کی ناکائیں (ججز)کی طرف سے ایک مجرم کو سہولت کاری ،بادشاہ سلامت جیسا پروٹوکول ۔ایسے نظام انصاف پر تھو!۔
اسلامی ملک ۔ نظریاتی ریاست میں مجرموں کا مخافظ قانون ،افلاطون کا کہنا ہے کہ قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں۔ مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں،جہاں پورے کا پورا نظام بکا ہو۔پوری صحافی برادری اپنی ایمانی ،اخلاقی قدریں کھودے ۔ مجرم کے ہاتھوں بک جائے، مجرم کو سیلوٹ پیش کئے جاتے ہوں۔تمام سرکاری اداروں کے افسران ہاتھ باندھے کھڑے ہوں۔ عام آدمی اپنے آپکو انتہائی نیچ تصور کرتا ہو ، ایسے جھوٹے، فراڈی نظام پر تھو ۔
باپ بینظیر کی گندی تصویریں بنوا کر جہازوں سے مختلف علاقوں میں پھنکوا تا رہا۔ کوئی آئین اور قانون انکی گرفت نہیں کرسکا۔بیٹی ججز، بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کی ننگی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتی ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ۔کوئی قانون انکی گرفت نہیں کرتا، ایسے گلے، سڑے ،گندے ،بدبودار اور متعفن سسٹم پر تھو تھو۔! آہ تھو
بہارو پھول برسا۔ سرٹیفائئڈ یہودی ایجنٹ۔ پاکستان آیا ہے۔ مِلک لوٹنے والا فراڈی۔ جھوٹا، مکار پاکستان آیا ہے۔
کشمیریوں کے قاتل مودی کا یار پاکستان آیا ہے۔ننگی ویڈیوز بنانے والی مریم کا پاپا ایک بار پھر ملک لوٹنے آیا ہے۔پتیاں نچھاور کرو ۔ جس کی زبان کو تالا ہے۔اسرائیل کی مذمت نہ کی جائے۔
دنیا کی تاریخ میں ایسا پروٹوکول کسی سربراہ حکومت کو نہیں ملا ہے۔ ایک جہاز اور ہیلی کاپٹر سے گل پاشی۔
ایسے نظام پر تھو!۔ دس ہزار پولیس کے اہلکار ۔ ایجنسیوں کے چار ہزار آفیسرز ایک بددیانت چور کے سامنے دم ہلاتے رہے۔ایک سزا یافتہ مجرم کو سہولت کاری فراہم کرتے رہے۔
ہیرا منڈی کا کوٹھا حریدو یا عدالت ،بے غرتی میں نمبر ون ہونا ضروری ہے جو ہماری تمام اکائیوں کے سربراہان میں بدرجہ اتم موجود ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کہ فلسطینیوں کی خفاظت فرمائے۔پوری دنیا سے یہودی ایجنٹوں کا صفایا فرمائے۔آمین خصوصا پاکستان سے ،آمین!
٭٭٭

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here